حقیقت بمقابل افسانہ ترازی – علی آفتاب سعید

Jun 25th, 2012 | By | Category: Uncategorized

 

علی آفتاب سعید اس ویڈیو میں حقیقت اور خواھش کی بنیاد پر چھپنے والی اردو پرنٹ میڈیا کی خبروں کی طرف نشان دھی کرتے ھیں۔ بہت سی خبروں کو ھم حقیقت سمجھتے ھیں لیکن وہ دراصل سچائی سے کافی دور ہوتی ھیں۔ علی صاحب کے مطابق اردو اخبار کی خبریں تین حصوں میں تقصیم کی جا سکتی ھیں۔

  • خبر
  • وہ خبر جو رپورٹر کی خواھش پر مبنی ھو
  • ایسی بات جو ایک خبر ھو بھی سکتی ھے اور نھیں بھی۔ ایک ایسی خبر جسے رپورٹر نے خود  جانچ پڑتال نھیں کی ۔اسے کسی اور نے انویسٹیگیٹ کیا ہو۔

 علی آفتاب سعید صاحب انگلش پرنٹ میڈیا کی مثال دیتے ھوئے کہتے ھیں کہ کسی بھی خبر پر مکمل یقین سے پہلے اسکی ٹائمنگ یعنی کس وقت پر وہ خبر چھپی ھے اور اس چھپی خبر کی پلیسمنٹ یعنی اخبار کے کس حصے میں کس خبر کے ساتھ وہ خبر موجود ھے ۔ ان دو چیزوں پر غور کرنا بہت ضروری ھے۔ اس طرح اخبارات اپنے قارین کی رائے بناتے ھیں۔

Leave Comment

?>