⸮ روزنامہ جنگ میں اشتہار یا رپورٹ

Aug 29th, 2012 | By | Category: Jang, اردو

Daily Jang

پاکستان میڈیا واچ کے ایک محترم قاری نے ٹویٹر پر ھماری توجہ جنگ اخبار کے29 اگست 2012  کے راولپنڈی ایڈیشن کی جانب مرکوز کروائی۔ اخبار کی کلپنگ نیچے ملاحظہ فرمائیے۔ اس رپورٹ کا ڈائریکٹ لنک یہاں پر موجود ھے۔

Daily Jang clip

اگرچہ پاک میڈیا واچ ٹیم کے پاس اس بات کا ثبوت نہیں ھے کہ جنگ گروپ یا اس رپورٹر نے کہیں سے پیسے لے کر یہ خبر شائع کی ھے لیکن اس طرح کی رپورٹنگ سے شک۔و۔شبہات بڑھ جاتے ھیں۔

کیا اس طرح کی رپورٹنگ کو رپورٹنگ کہنا چاہیے یا اسے اشتہارات کے ضمنے میں ھونا چاہئے۔ اس بات کا جواب ھم اپنے معزز اور محترم قارین پر چھوڑ دیتے ھیں۔

Tags: , , ,

4 comments
Leave a comment »

  1. EVERY THING IS FOR SALE HERE EVEN JOURNALIST. NOBODY CAN BE TRUSTED FOR TRUTH.

  2. سارا میڈیا یہی کچھ کررہا ہے، سب توپی ڈرامہ ہے، صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں یہی کچھ ہورہا ہے، یہ سب بزنس ہے

  3. Well, it is not news or something, it is an advertisement that has been given an impression of a news or report. In the past, hundreds of adverts like this in all renowned newspapers around the country have been seen. Critical statement on just this news would be unfair in my point of view. (Am not a supporter of any specific newapaper, just an ordinary reader)

  4. میں نے یہ خبر جنگ میں دیکھی تھی ۔ میرا پہلا تاثر یہی تھا کہ یہ ایک اشتہار ھے۔ اشتہار دینے والی کمپنی اپنی مرضی کا ڈیزائن دیتی ھیں ۔ میرا آج بھی یہی خیال ھے کہ یہ ایک اتہار تھا اور جنگ نے اسے ایک اشتہار کے طور پر ھی شائع کیا تھا ۔ اس کی وجہ یہ ھے کہ اس کی سرخی یعنی ہیڈ لائن کا رنگ اور انداز جنگ کی دیگر خبروں سے مختلف کر دیا گیا تھا ۔ ۔ البتہ عوام کو اس کا اندازہ نہیں ھو سکتا ۔ سو ایسا نہ ھوتا تو بہتر تھا

Leave Comment

?>