⸮پھر وہی ڈرامہ پھر وہی امریکی سازش

Sep 26th, 2012 | By | Category: Express Tribune, Jang, اردو

پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم اپنے قارین کی توجہ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کی جانب مرکوز کروانا چاھتی ھے۔ نیچے ملاحظہ کییجئے۔

Daily Jang 09-25-2012

یہ سب باتیں مجاہد کامران صاحب نے روزنامہ جنگ کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کیں۔ اس سے قبل مجاہد کامران کا انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون میں بھی بیان آچکا ھے۔ نیچے ملاحظہ فرمائیے۔

Abbotabad raid was staged, claims PU VC

پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم چند چیزوں کی نشان دھی کرنا چاہے گی۔ اورساتھ ہی چند اہم سوالات اٹھانا چاھے گی۔

⸮کیا پاکستانی سکیورٹی ایجنسںیز کو اس بات کی خبر نہ تھی

⸮ یا یہ سب معلوم ھونے کے باوجود انہوں نے اس بات میں ذلت اٹھانا بہتر سمجھی کہ امریکی فوج نے پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی

⸮کیا اسامہ بن لادن کے بیوی اور بچے سب جھوٹ بول رھے ھیں

⸮کیا ایبٹ آباد کمیشن بلا وجہ وقت برباد کر رہا ھے

⸮اگر بن لادن پہلے ہی مر چکا ھے تو اس کے چھوٹے بچے کیسے موجود ھیں

⸮اگر مجاہد کامران صاحب درست ھیں تو اس کا مطلب ڈاکٹر شکیل آفریدی پر بنا کیس بالکل بے بنیاد ھے

ان سب سوالوں کے جواب دینا بہت ضروری ھے۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ایک اہم پوسٹ ھے اور پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم مجاہد کامران صاحب سے ہوش کے ناخون لینے کی درخواست کرتی ھے۔

Tags: , , , , ,

2 comments
Leave a comment »

  1. Hi. can you please use a proper Nastaleeq font for the Urdu text? It would make the blog much more readable.

  2. Ye They ust have presented him before the world to insult him like they did with Saddam. It was a drama

Leave Comment

?>