حامد میر پر پاکستانی طالبان کا بزدلانہ حملہ

Nov 29th, 2012 | By | Category: Urdu Media, اردو

پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم سینیر جرنلسٹ حامد میر کی گاڑی میں لگائے گئے بم اور اس طرح کے بزدلانہ روئیے کی پر زور مزمت کرتی ھے۔ پاکستان تحریک طالبان نے حامد میر کی گاڑی کے نیچے بم لگانے کا اعتراف کیا اور حامد میر کو سیکولر کرار دیتے ھوئے یہ کہا کہ وہ مسلمان اور اسلام کے خلاف ھیں۔

Hamid MirHamid Mir

پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم قارین کی توجہ پاکستان میں موجود صحافی سلیم شھزاد کی جانب کرانا چاھے گی۔ پاکستان میڈیا واچ کی ایک پرانی رپورٹ جس سے یہ پتا چلتا ھے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جرنلسٹ اور رپورٹرز کے لئیے پاکستان انتہائی خطرناک ملک ھے۔

آخر میں پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم اپنے قارین سے یہ پوچھنا چاھے گی کہ کیا اس طرح رپورٹرز اور جرنلسٹس کو ڈرانے دھمکانے سے سچائی بدل سکتی ھے۔ پیام بر کو ختم کر دینے سے حقیقت نہیں تبدیل کی جا سکتی۔ حامد میر پر حملہ میڈیا پر حملے کے مترادف ھے اور پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم اس حملے کی مکمل مزمت کرتی ھے۔

اپ ڈیٹ

اوپر دی گئی پاکستان میڈیا واچ کی رپورٹ کے بپلش ھونے کے بعد پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم کی توجہ کرسچن سائنس مانیٹر کےاس مضمون پر گئی۔ ھم قارین کی توجہ صفدر اعوان کے اس جملے کی جانب کرانا چاھیں گے۔

CSM: Safdar Awan

Leave Comment

?>