روزنامہ دنیا کی پھر شرمناک اور دغا باز رپورٹنگ

Dec 22nd, 2012 | By | Category: Dunya, Urdu Media, اردو

پاکستان میڈیا واچ کی ٹیم اپنے قارین کی توجہ روزنامہ دنیا کے اس پیس کی جانب مرکوز کروانا چاھے گی۔

Roznama Dunya

اوپر دئیے گئے کالم کو مدنظر رکھتے ھوئے اب قارین سے درخواست ھے کہ وہ اصل اس کالم کو پڑھیں جس کا تزکرہ اوپر کیا جا رھا ھے۔

جیسا کہ محترم قارین دیکھ سکتے ھیں سابق ڈرون آپریٹر برینڈن برائنٹ نے کہیں پر یہ نہیں کہا کہ ان کو بچوں کو ہلاک کرنے کے احکامات تھے۔ نا ھی اس سابق آپریٹر نے کسی جگہ اس بات کا انکشاف کیا ھے کہ اسے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں اور بچوں کو مارنے کے احکامات تھے۔ اس کے علاوہ روزنامہ دنیا جھوٹ بولتے ہوئے یہ بھی کالم میں چھاپتا ھے کہ برینڈن برائنٹ نے امریکی فوج اس لئیے چھوڑ دی کیوں کے اسے افغانستان میں ایک بچے کو ڈرون سے مار ڈالنے کے احکامات آئے تھے۔

سچی رپورٹنگ میڈیا کا فرض اور عوام کا حق ھے۔  روزنامہ دنیا کو اپنی جھوٹی اور شرمناک رپورٹنگ پر عوام سے معافی مانگنی چاھئیے۔

Tags:

Leave Comment

?>