اردو

محر بخاری اور ان کا انداز

Aug 11th, 2011 | By | Category: Dunya, Uncategorized, اردو

محر بخاری اپنے پروگرام کراس فائر میں مختلف قابل سیاست دانوں اور پالیسی میکرز کو بطور گیسٹ بلاتی ھیں۔ لیکن جس طریقے سے وہ اپنے مہمانوں سے گفتگو کرتی ھیں وہ نہایت شرمناک ھے۔ محر بخاری کے کل شب کے پروگرام کو دیکھنے کے بعد کچھ یوں محسوس ھوتا ھے کہ وہ اپنی بدتمیز طرزعمل […]



جنگ گروپ کی جھوٹی اور من گھڑت رپورٹنگ

Aug 8th, 2011 | By | Category: Blogs, Jang, Uncategorized, Urdu Media, اردو

اتوار کے جنگ اخبار کی سرخی کو دیکھنے کے بعد جنگ اخبار کی کھوکھلی رپورٹنگ کھل کر سامنے آ جاتی ھے۔ اتوار کی سرخی نیچے ملاحضہ فرمائیے اگر غور کریں تو پتا چلتا ھے کہ صارفین سے ایک نھیں بلکے کئی جھوٹ بولے جارھے ھیں۔ سب سے پھلی کوتاھی ھے بنا تصدیق یہ خبر چھاپنا کہ […]



اردو پرنٹ میڈیا کی ایک بار پھر غیر ذمہدارانہ رپورٹنگ

Jul 12th, 2011 | By | Category: Blogs, Daily Express, Daily Nawa-i-Waqt, Jang, Urdu Media, اردو

آج کی تاریخ کے تینوں اثرورسوخ والے اخبارات (جنگ ،ایکسپریس ،نوائے وقت) کو دیکھنے کے بعد اس بات کا پتا چلتا ھے کے اردو پرنٹ میڈیا کے یھ علم بردار بھی سچائی سے کوسوں دور ھیں اور کھانیاں گھڑنے سے بالکل نھیں کتراتے۔ :سب سے پھلے نوائے وقت کی سرخی نیچے ملاحضہ فرمایں اس بات […]



پھر وھی بات ” مبشر لقمان کے ساتھ “

Jul 6th, 2011 | By | Category: Blogs, Dunya, اردو

مبشر لقمان صاحب کے کل رات کے پروگرام کو دیکھنے کے باد اس بات کا انداذہ ھوتا ھے کہ شاید لقمان صاحب پروگرام سے پھلے اپنا ھوم ورک کرنا بھول گئے۔  لقمان صاحب نے پھر وھی سات ھزار ویزاز والا سوال کیا جس کا جواب کئ بار دیا جا چکا ھے۔ اس کے الاوہ لقمان […]



اب کس کی بات مانیں؟

Jul 2nd, 2011 | By | Category: Uncategorized, اردو

آج کے جنگ اخبار کی سرخیاں  دیکھنے کے باد اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی صرف  وہ باتیں مانتے ہیں جو ہم ماننا چاہتے ہیں۔ آج  کی ایک سرخی نیچے ملاحذہ فرمایے     اب ایک دوسری سرخی ملاحظہ  فرمائے جو کے اسی  صفہے کے کافی نیچے ہی چھاپی گئ     […]



?>